
آرزو فاطمہ کے مبینہ اغوا اور کم عمری میں شادی کے معاملے پر مقامی عدالت نے فیصلہ سنادیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے آرزو کے اغوا اور کم عمری میں شادی سے متعلق پولیس چالان منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔
Table of Contents
x
Advertisement
عدالت نے آرزو کے شوہر علی اظہر کے خلاف سندھ میرج ایکٹ اور کم عمر لڑکی سے زیادتی کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نےاس معاملےمیں نکاح خواں اور جسٹس آف پیس کے خلاف سہولت کاری کا مقدمہ چلانے کا حکم بھی دیا۔
عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ نکاح کے گواہان، وکیل محمود حسین اور اسسٹنٹ جنید کے خلاف بھی سہولت کاری کی دفعات کے تحت ٹرائل کیا جائے۔
عدالتی فیصلےمیں ملزم علی اظہر کے بھائی محسن علی کے خلاف شواہد چھپانے کا مقدمہ چلانے کا کہا گیا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے فیصلے میں کہا گیا کہ کم عمر بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ سیشن عدالت میں چل سکتا ہے۔
عدالت نے مقدمے کو مزید سماعت کے لیے سیشن عدالت کو بھیج دیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پی پی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر نے استعفیٰ بلاول کو بھجوادیا
حسن مر تضیٰ کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلی نظام میں اسمبلیوں میں بیٹھنا بےکار ہے۔
-
برطانوی ریگولیٹری ادارے نے اسحاق ڈار کی شکایت مسترد کردی
پروگرام میں میزبان شہزاد اقبال اور مہمان وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے اسحاق ڈار کی برطانیہ بدری اور اس عمل پر بات چیت کی، اس کے ساتھ ہی اس مفاہمتی یادداشت کے مندرجات اور متن کی فوٹیج بھی دکھائی گئی۔
-
چیمپئن لیگ فٹبال: نسل پرستانہ الزامات پر میچ ملتوی
چیمپئن لیگ فٹ بال میں نسل پرستانہ الزامات کی وجہ سے ایک میچ ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
مریم نواز نے سوال بلاول کی طرف موڑ دیا
پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہم اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے ہر ہتھیار استعمال کرنے کو تیار ہیں۔
-
ووٹ کو عزت دو کی جنگ آئینی جنگ ہے،عظمیٰ بخاری
عظمی بخاری نے کہا کہ ڈی جے بٹ کو آج گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتاریاں مت کریں ایسا کریں گے تو ہر جگہ احتجاج ہوگا۔
-
پاکستانی عوام کو سب سے زیادہ مہنگائی نے تباہ و برباد کیا، محمد زبیر
محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو سب سے زیادہ مہنگائی نے تباہ و برباد کیا۔
-
جلسہ ہوگا، ضرور ہوگا اور وہیں ہوگا، مریم نواز
لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے ایک بار پھرحکومت کو نشانے پر رکھ لیا۔
-
حکومت کو ہٹانے کے لیے ہر طریقہ استعمال کریں گے، بلاول
بلاول بھٹو نے کہا کہ پارٹی کی سی ای سی کی میٹنگ بلا رہے ہیں، اس میں اعتزاز احسن کا موقف لیں گے۔
-
وزیراعظم عمران خان کا سیالکوٹ کیلئے 17 ارب کے پیکیج کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کےلیے 17 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا اور کہا کہ حکومت سیالکوٹ کی انڈسٹریز کے پیچھے کھڑی ہے۔
-
آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: کوئی پاکستانی کھلاڑی پہلی پوزیشن نہ لے سکا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی 20 پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ۔
-
طے کریں گے استعفے کب ان کے سر پر ماریں، فضل الرحمان
سر براہ پی ڈی ایم نے کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کےذریعہ سے سینیٹ کے اگلے مرحلے کے الیکشن جعلی ہوں گے۔
-
بھارت ایک بار پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کیلئے سر گرم، پاک افواج ہائی الرٹ
معتبر ذرائع کے مطابق بھارت کسی بھی وقت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پلوامہ ڈرامہ کی طرز پر کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر کسی ایکشن کی تیاری میں مصروف ہے۔
-
رانا ثنا اللّٰہ کا لاہور کو انسانوں سے بھر دینے کا دعویٰ
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جو پارٹی جلسے سے بنی ہے وہ جلسے سے ہی جائے گی ۔
-
پی ڈی ایم کے 12 رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور
راولپنڈی میں پی ڈی ایم رہنماؤں نے کامران مارکیٹ سے پریس کلب تک میں ریلی نکالی تھی۔
-
عمران خان کا مقابلہ ٹینٹ سروس والوں اور ڈی جے بٹ سے ہے، عظمیٰ بخاری
ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ڈی جے بٹ کے علاوہ اور بھی بہت سے وینڈر ہیں۔
-
اگر قرضوں پر سود نہ دینا ہوتا تو ہمارے پاس وافر پیسہ ہوتا، شہباز گل
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ آج اگر قرضوں کی قسطوں پر سود نہ دینا ہوتا تو ہمارے پاس وافر پیسہ ہوتا۔