Categories
Breaking news

آرزو سے شادی کرنیوالے اظہر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا

Advertisement
آرزو سے شادی کرنیوالے اظہر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا

پولیس نے اسلام قبول کرنے والی لڑکی آرزو راجہ سے شادی کرنے والے شخص علی اظہر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں پیش کر دیا۔

Advertisement

پولیس نے عدالت سے علی اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 16 نومبر تک توسیع کی درخواست کر دی۔

آرزو کی عمر 14سے15سال ہے، میڈیکل رپورٹ

اسلام قبول کر کے شادی کرنے والی آرزو راجا کی میڈیکل رپورٹ آگئی، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق آرزو کی عمر14 سے 15 سال ہے۔

x
Advertisement

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم علی اظہر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرا لیا گیا ہے جس کی رپورٹ 2 دن بعد ملے گی۔

تفتیشی افسر کا یہ بھی کہنا ہے کہ 4 مفرور ملزمان میں نکاح خواں اور نکاح کے گواہ بھی شامل ہیں، کیس میں 2 ملزمان ضمانت پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *