پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ آخر میں ہم سب سے خوبصورت چہرے اور جسم کو یاد نہیں کرتے بلکہ خوبصورت دل اور روح کو یاد کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ معنی خیز پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ آخر میں سب سے خوبصورت چہرے اور جسم کو یاد نہیں کیا جاتا بلکہ خوبصورت دل اور روح کو یاد کیا جاتا ہے۔
