
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل اپنی ناکامی چھپانے کے لیے بہانے تلاش کررہے ہیں، آج ان کے جعلی پروپیگنڈے کو بےنقاب کروں گا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ معیشت ایسے غیر سنجیدہ اور ہلکے بیانات سے نہیں چلتی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر معاملات نہیں سنبھل رہے تو اقتدار پر مسلط رہنے کی بجائے فوراً انتخابات کروائیں۔
خیال رہے کہ میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کر رہی ہے۔
Table of Contents
پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومت نے ملک کے لیے مشکلات پیدا کی ہیں، عمران خان نے آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاہدہ کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
چلاس :گاڑی اور وین میں تصادم ،10 افراد زخمی
چلاس میں تتاپانی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی اور وین میں تصادم ہوگیا، جس نتیجے میں10 افراد زخمی ہوگئے
-
2013ء تا 2018ء بجلی کی پیداوار کتنی بڑھی؟ وزارتِ توانائی نے بتا دیا
وزارتِ توانائی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2013ء سے 2018ء کے دوران بجلی کی ملکی پیداوار میں 11 ہزار 650 میگا واٹ کا اضافہ ہوا۔
-
گورنر پنجاب کو 1 حوالدار اور 4 سپاہی باہر پھینکنے والے ہیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ غیرآئینی مطالبے کرنے والے گورنر کو ایک حوالدار اور 4 سپاہی گورنر ہاؤس سے باہر پھینکنے والے ہیں
-
سندھ، آئندہ 3 دن میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن میں دادو، سکھر، لاڑکانہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
عمران خان فرح گوگی کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی رہنما، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب فرح گوگی کو اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں
-
پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کر رہی ہے۔
-
عید کے تیسرے دن پانی کی قلت کیخلاف دھرنا
عید کے تیسرے دن پانی کی قلت کے خلاف شہریوں نے ٹھٹھہ حیدرآباد شاہراہ پر دھرنا دے دیا
-
وزیرِ ماحولیات سندھ نے عوام کو کیا مشورہ دیدیا؟
وزیرِ ماحولیات اسماعیل راہو نے سندھ کے عوام کو پانی کی قلت کے حوالے سے مشورہ دیا ہے۔
-
نواز شریف سے ہوئی ملاقاتوں سے عمران خان اور میں باخبر تھے: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں، میں اور عمران خان ان سے باخبر تھے۔
-
گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم کب سے شروع ہوگی؟
صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے شروع کی جائے گی
-
پنجاب: ماڈلنگ اور غیرت کے نام پر 2 لڑکیاں بھائیوں کے ہاتھوں قتل
پنجاب کے 2 شہروں اوکاڑہ اور چیچہ وطنی میں 2 بہنیں بھائیوں کے ہاتھوں قتل کر دی گئیں۔
-
سیلاب سے متاثرہ افغانستان میں امداد بھجوا رہے ہیں: وزیر ِاعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں امداد بھجوا رہے ہیں۔
-
سندھ کے 3 بیراج پانی کی قلت کا شکار
سندھ کے سکھر، گڈو اور کوٹری بیراجوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔
-
توہین مذہب کا قانون کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگا،حافظ حمد اللّٰہ
ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے شیری مزاری کے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خط عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستانی اندرونی سیاست میں مداخلت کی دعوت ہے۔
-
عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے۔
-
کراچی میں آج کیسا موسم رہے گا ؟
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔