Categories
Breaking news

آئی سی سی، بابر اعظم ایک روزہ میچوں میں مین آف دی ائیر کیلئے نامزد

آئی سی سیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز او ڈی آئی پلیئرز آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے مردوں کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پلیئرز آف دی ائیر کا اعلان کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو او ڈی آئی مینز پلیئر آف دی ائیر کے لیے نامزد کیا…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقہ کے جانیمن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.