
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے 9 ایس ایس پیز اور 20 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیے۔
29 اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسد سرفراز کو ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی، کامران نواز کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عمر طفیل ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور محمد شریف ایس پی پٹرولنگ ہائی ویز تعینات کیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حیدر علی ایس پی کوہسار ڈویژن مری، دانیال احمد ایس پی لائلپور ٹاؤن فیصل آباد تعینات کیے گئے۔
آئی جی پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق بلال عمر ایس پی ٹریننگ سہالہ کالج، احسن سیف اللّٰہ ایس پی ٹیکنیکل تعینات کیے گئے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پٹرول مہنگا کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پٹرول مہنگا کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔
-
لاہور: صحت کارڈ سے آپریشن نہ ہونے پر شہری پھٹ پڑا
لاہور میں قومی صحت کارڈ سے وقت پر آپریشن نہ ہونے پر شہری پھٹ پڑا ۔
-
کراچی کی سمیرا بیٹی سمیت بھارت میں پھنس گئی
بھارت میں کئی برس سے پھنسی ہوئی کراچی کی سمیرا گزشتہ 6 ماہ سے وطن واپسی کے لیے ملک بدری کی منتظر ہے۔
-
پشاور میں فائرنگ کر کے ’حسینہ‘ کو معذور کر دیا گیا: خواجہ سرا فرزانہ
پشاور سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراء فرزانہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے خزانہ میں خواجہ سراء حسینہ کو فائرنگ کر کے معذور کر دیا گیا ہے۔
-
گوجرانوالہ: شوہر کے ہاتھوں بیوی، ساس، 2 بچے قتل
گوجرانوالہ میں شوہر نے بیوی، ساس اور 2 بچوں کو قتل کر دیا، افسوس ناک واقعہ تھانہ احمد نگر کے علاقے کلیر اونچا میں پیش آیا ہے۔
-
فرانس پاکستان کیلئے اہم، فی الحال دورے کا پروگرام نہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فرانس پاکستان کیلئے بہت اہم ملک ہے،ہم فرانس میں پاکستانی سفیر کی تعیناتی کیلئے کام کر رہے ہیں، میں ان کے صدر سے دو طرفہ تعلقات پر بات کرنا چاہوں گا، ہماری نصف برآمدات یورپ کو جاتی ہیں۔
-
کم کورونا شرح والے شہروں سے پابندیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ملک کے 10 فیصد کورونا مثبت والے علاقوں سے پابندیاں اٹھالی گئی ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا پابندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
-
اسحاق ڈار نے عمر ایوب کو ماضی یاد دلا دیا
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے موجودہ وفاقی وزیر برائے اکنامک افیئر عمر ایوب کو ماضی یاد دلا دیا۔
-
جعلی اسٹنٹ کیس، ذمے داروں کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پی آئی سی جعلی اسٹنٹ کیس میں ذمے داروں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔
-
نیب نے گزشتہ 4 سال میں بڑی مچھلیوں کو بلایا: چیئرمین نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے گزشتہ 4 سال سے زائد عرصے میں بڑی مچھلیوں کو بلایا۔
-
جے یو آئی کا جمعہ کو اسلام آباد میں خواتین کےمظاہرے کا اعلان
جمعیت علماءاسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کواسلام آباد میں خواتین کا مظاہرہ ہوگا ۔
-
صوفیہ مرزا کی بیٹیوں کی واپسی کیلئے FIA کو ٹیم تشکیل دینے کا حکم
سپریم کورٹ میں اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کے کیس میں سیکریٹری خارجہ سہیل احمد سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے، عدالت نے ایف آئی اے کو بچیوں کی واپسی کیلئے ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا اور کہا کہ پیر تک وزارت خارجہ، داخلہ، ایف آئی اے بچیوں کی واپسی کا مکمل لائحہ عمل تیار کرکے پیش کریں۔
-
کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، آج شام 4 بجے سنایا جائے گا۔
-
واؤڈا نے تاحیات نااہلی چیلنج کردی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
-
وزیر اعظم کو سیاسی ملاقاتوں سے نہیں مہنگائی سے پریشان ہونا چاہیے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو سیاسی ملاقاتوں سے نہیں، بلکہ ملکی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہونا چاہیے۔
-
شہباز، حمزہ کے ریفرنسز کی سماعت ملتوی
لاہور کی احتساب عدالت میں وکلاء ہڑتال کے باعث حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست پر دلائل نہ ہو سکے، عدالت نے شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت بھی 24 فروری تک ملتوی کردی۔