پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) اور حکومت کے معاہدے کا کسی کو بھی علم نہیں ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں رضا ربانی نے کہاکہ ہم پاکستان میں آئی ایم ایف یا کسی اور ملک کا ایجنڈا نہیں چلنے دیں گے۔
انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے دوران پی ٹی آئی حکومت نے بڑے سرمایہ داروں اور اپنے حواریوں کو این آر او دیا۔
یہ بھی پڑھیے
- حکومت گرانے کی حکمت عملی، ن لیگ اور پی پی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
- لندن کی عدالت نے نواز شریف اور فیملی کو کلین چٹ دیدی، حسین نواز
رضا ربانی نے مزید کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی صنعت کو این آر او دیا جبکہ بڑے سرمایہ داروں کو بھی ہر قسم کی سہولت دی جارہی ہے۔
اُن کا کہنا تھاکہ تمام اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے، پٹرول کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، جس سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی میں اتوار کو درجہ حرارت 10 ڈگری تک جانے کا امکان
شمال اور شمال مشرق سے ہوائیں چلنے کا امکان کا امکان ہے جہاں صبح میں ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 30 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
قومی دولت لوٹنے والوں کو کبھی این آر او نہیں ملے گا، شاہ محمود قریشی
امریکی انتظامیہ کی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان، نومنتخب جوبائیڈن انتظامیہ سے تعلقات میں اضافے کے لیے پُرامید ہے
-
سندھ میں کورونا وائرس کے 635 نئے کیسز، 13اموات
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ اب تک 2632545 نمونوں کی جانچ میں 240570 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔
-
انکوائریز پر ملزمان کے اکاؤنٹ منجمد کرنا غیرقانونی قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نےقومی احتساب بیورو( نیب )انکوائریز پر ملزمان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنا خلاف قانون قرار دے دیا ہے۔
-
حکومت گرانے کی حکمت عملی، ن لیگ اور پی پی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
حکومت گرانے کی حکمت عملی پر اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔
-
پنجاب اور وفاق مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن پر متفق
عثمان بزدار سے وفاق کے دو بڑے وزراء نے اہم ملاقات کی، جس میں مذہبی منافرت کے سدباب کے حوالے سے بڑے فیصلے کیے گئے۔
-
ٹیسٹ میچز کے پانچوں دن نیشنل اسٹیڈیم کے راستے کھلے رکھنے کا اعلان
ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اقبال دارا کے مطابق عوام کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے ترمیم شدہ ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔
-
اپوزیشن براڈ شیٹ پر من پسند کمیشن چاہتی ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں براڈ شیٹ معاملے پر من پسند کمیشن چاہتی ہیں۔
-
لندن کی عدالت نے نواز شریف اور فیملی کو کلین چٹ دیدی، حسین نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت نے نواز شریف اور فیملی کو کلین چٹ دے دی ہے۔
-
احسن اقبال نے بلاول بھٹو کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دے دی
احسن اقبال نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز کو پرانی قرار دے دیا۔
-
تحریک عدم اعتماد کی تجویز، بلاول بھٹو سمجھ دار اور بالغ ہوگئے، شیخ رشید
شیخ رشید نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی بلاول بھٹو زرداری کی تجویز کو قانونی قرار دے دیا۔
-
روکے گئے طیارے کی کمپنی کو پی آئی اے نے 7 ملین ڈالر کی ادائیگی کردی
پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن ( پی آئی اے ) کا ملائیشیا میں روکا گیا طیارہ کوالالمپور ائرپورٹ پر موجود ہے۔
-
چینی کمپنی کی پاکستان کو 2 کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش
چینی کمپنی کین سائنو کی پاکستان کو 2 کروڑ کورونا ویکسین کی پیشکش کردی۔
-
علی زیدی نے خفیہ خط منظر پر لاکر غیر مناسب اقدام کیا، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خفیہ خط کو علی زیدی نے منظر پر لاکر غیر مناسب اقدام کیا ۔
-
بختاور بھٹو کی شادی میں ہزار نہیں 300 افراد مدعو ہیں: ترجمان بلاول ہاؤس
-
فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کریں گے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ جمع ہونے کے بعد الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کرے گا۔