Categories
Breaking news

اویسہ آن لائن قرآن اکیڈمی،ناظرہ قرآن کے ساتھ بچوں کی بہترین تربیت کی ضامن

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست نیوز)اویسہ آن لائن قرآن اکیڈمی جو اپنے مرد اور خواتین استادوں کے ساتھ ناظرہ قرآن اور بچوں کی تربیت میں بہترین خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ اسپین میں مقیم پاکستانی اپنے بچوں کی قرآنی تعلیم کے ساتھ ساتھ مذہبی تربیت کے لئے ان سے رابطہ کر سکتی ہے۔ اویسہ قرآن اکیڈمی میں ایک بچے کے لئے ایک استاد اور ہفتہ میں پانچ دن پڑھایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی بچی کے لئے خاتون استاد اور بچے کے لئے مرد استاد منتخب کر سکتے ہیں۔ والدین اپنی سہولت کو دیکھتے ہوئے دن اور وقت خود مقرر کر سکتے ہیں۔ رابطہ کے لئے نیچے نمبر دئیے گئے ہیں

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *