Categories
Breaking news

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا

Advertisement
Advertisement

سی این جی لائسنس

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس کے اجرا پر 12 سال سے عائد پابندی ختم کرتے ہوئے لائسنس کے اجرا کا اعلان کردیا۔

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس پر عائد پابندی 12 سال بعد اب ہٹالی ہے اور نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جو لوگ نئے لائسنس لے کر آر ایل این جی پر سی این جی اسٹیشنز لگانا چاہتے ہیں وہ اوگرا میں درخواست دے سکتے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *