
اوکاڑہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور اسے قتل کرنے کے کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
اوکاڑہ پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون کے میکے والوں نے قتل کے شبہے پر علاقہ مجسٹریٹ کو قبر کشائی کی درخواست دی۔
Table of Contents
9 سالہ بچی زینب سے زیادتی و قتل، 2 مجرمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ سول لائنز کی حدود میں 9 سالہ بچی زینب سے زیادتی کر کے اسے قتل کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
اوکاڑہ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لواحقین کی درخواست پر عدالت نے اسپتال سے ریکارڈ منگوایا جس میں لکھا تھا کہ خاتون کی موت زہر دینے سے ہوئی۔
خاتون سے زیادتی اور اسے قتل کرنے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ راوی میں درج ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ساہیوال: کالعدم تنظیم کا مبینہ کارکن گرفتار
ساہیوال میں سی ٹی ڈی پاکپتن نے عارف والا سٹی کے قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا۔
-
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔
-
کوئٹہ کے اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری
کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری ہے۔ ینگ ڈاکٹرز نے انسداد کورونا ویکسی نیشن مہم کا بھی بائیکاٹ کردیا۔
-
این اے 133 میں ڈسکہ جیسا واقعہ نہیں ہوگا، آر او
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ یہاں سے مسلم لیگ (ن)کی امیدوار شائستہ پرویز ملک اپنے شوہر پرویز ملک کے انتقال کے باعث امیدوار ہیں۔
-
سیالکوٹ واقعہ: اسلام اور شرف انسانیت کی توہین ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیالکوٹ واقعے کو انتہائی قابل افسوس اور اسلام و شرف انسانیت کی توہین قرار دیا ہے ۔
-
سری لنکا میں آپ کا مجرم ہوں، پرویز رشید
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں اپنے ہم وطنو کو سمجھانے میں ناکام ہوا ہوں،سری لنکا میں آپ کا مجرم ہوں۔
-
پریانتھا کمارا جان بچانے بالائی منزل پر بھاگے، ورکرز نے چھت پر گھیر لیا
سیالکوٹ میں وحشی درندوں نے دن دہاڑے ایک انسان کا لاتیں گھونسے، ڈنڈے مار کر خون کردیا ، لاش کو آگ لگا دی ، اسپورٹس گارمنٹ فیکٹری کے غیر مسلم سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا پر فیکٹری ورکرز نے مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر حملہ کردیا۔
-
سیالکوٹ واقعے نے دل چیر کے رکھ دیا،مریم نواز
مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کیا یہ درندگی ہماری پہچان، ہمارا اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟
-
وزارت ریلوے کا فروغ سیاحت کیلئے ٹورازم ٹرین چلانے کا اعلان
وزارت ریلوے نے ملک میں سیاحت کے فروغ کےلیے ٹورازم ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔
-
مقتول سری لنکن فیکٹری منیجر کی فیملی میں اہلیہ اور دو بچے شامل ہیں
ان کے اہلِ خانہ ایک سال پہلے تک ان کے ساتھ سیالکوٹ ہی میں رہائش پذیر تھے، ایک سال قبل بیوی اور بچے پاکستان سے سری لنکا چلے گئے تھے۔
-
پاکستان میں پہلے بھی مذہب کے نام پر تشدد کے واقعات پیش آتے رہے
2014 میں پنجاب میں مشتعل ہجوم نے ایک مسیحی جوڑے کو توہین مذہب کے الزام میں تشدد کر کے جان سے مارڈالا اور سفاکی سے ان کی لاش کو آگ لگا دی۔
-
سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کو تشدد کے بعد جلانے کے واقعے میں لوگوں کی بےحسی
پہلے بھِی تشدد کے متعدد واقعات میں عوام مدد کرنے کے بجائے ویڈیوز بناتے ہوئے نظر آئے، دیکھنے والوں نے مدد کرنے اور ہجوم کو روکنے کے بجائے ویڈیوز بنانے کو ترجیح دی۔
-
سیالکوٹ واقعہ: تمام اسٹیک ہولڈرز کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا، آصف کرمانی
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) سینیٹر آصف کرمانی نے سیالکوٹ واقعے کے تناظر میں پاکستان کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے سرجوڑ کر بیٹھنے کامطالبہ کردیا۔
-
سیالکوٹ واقعے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید تشویش کا اظہار
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ اب فوری طور پر بدسلوکی اور جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے ماحول کی اصلاح کی ضرورت ہے۔
-
سیالکوٹ: فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کا قتل، مرکزی ملزم گرفتار
پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کو ہجوم کے ذریعے قتل کروانے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔
-
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی پاکستان آمد، الیکشن لڑنے کا اشارہ
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پاکستان پہنچ گئیںاور الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔