
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ بر ائے فروخت‘ کی حمایت ہے۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پارٹی رکن زاہدہ لطیف کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے سینیٹ انتخابات کی غیر جانبداری پر کوئی انگلی نہ اٹھائے۔
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ 2023ء تک اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خاتمے کی تاریخیں دیتی رہیں گی۔

Table of Contents
سینیٹ الیکشن: بلوچستان میں 210 کاغذاتِ نامزدگی جاری
بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں کاغذات کے اجراء اور نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے۔

x
Advertisement
اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت مخالف احتجاجی تحر یک خود اپوزیشن کے لیے سیاہ تاریخ ثابت ہوگئی ہے۔
چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم جماعتیں حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، ہم عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئے ہیں عوام ہمارے ساتھ ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ افراتفری اور ناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
خیر پور: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 خواتین جاں بحق
سندھ کے شہر خیر پور میں بس اور موٹر سائیکل میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔
-
سینیٹ الیکشن: بلوچستان میں 210 کاغذاتِ نامزدگی جاری
بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں کاغذات کے اجراء اور نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوسف رضا گیلانی الیکشن ہار جائیں گے، اعظم سواتی
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کردی
-
فیصل واوڈا کو مسلسل نااہلی سے بچایا گیا، احسن اقبال
ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ اسی بنیاد پر فیصل واوڈا نظام عدل سے کھیلتے رہے
-
کراچی کینٹ اسٹیشن پر ڈبل بکنگ کے خلاف احتجاج
احتجاج کی وجہ سے کینٹ اسٹیشن پر ریلوے پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی تھی
-
سینیٹ میں اپوزیشن کی شکست واضح ہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے رہی ہے، ایوان بالا میں اپوزیشن کی شکست واضح ہے۔
-
سندھ پولیس نے 2 بچیاں بازیاب کروالی، 3 اغوا کار گرفتار
پولیس نے نواب شاہ اور جیکب آباد کے اضلاع میں کارروائیاں کرکے 2 بچیاں بازیاب کروائی اور 3 اغوا کار گرفتار کرلیے ہیں۔
-
جیل میں قید ملزم نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بناکر اپ لوڈ کردی
مورو سب جیل کے قیدی کی ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہے ۔ قیدی غلام عباس نے جیل میں ویڈیو بنائی اور اپ لوڈ کی۔
-
مظفر گڑھ: طلبہ کے 2 گروپوں میں تصادم
پولیس کے مطابق کسی بھی گروپ کی جانب سے قانونی کارروائی کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔
-
بیٹے کہتے ہیں گیلانی صاحب سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، شاہ محمود
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں ، ان کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا بنتا نہیں تھا۔
-
پاک فوج کے جوانوں کی صحرائے تھر میں جدار الحدید مشقیں
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جدار الحدید مشق کا آغاز اٹھائیس جنوری سے ہوا، دفاعی مشق چار ہفتوں پر مشتمل ہے۔
-
حیدرآباد: احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں پر 3 ملزمان کو سزا سنادی
احتساب عدالت نے تعلیمی بورڈ میر پور خاص میں 113 غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے میں 3 ملزمان کو سزا سنادی ہے۔
-
عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا، شہبازگِل
شہباز گِل نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان سےسینیٹ کا ٹکٹ ظہور آغا کو جاری کیا جا رہا ہے۔
-
کسٹمز اور ایف سی کی کارروائی، 30 کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد
کسٹمز اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی میں 30 کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا۔
-
عبدالقادر کو اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی تجویز پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا، شبلی فراز
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں فواد چودھری نے اعتراف کیا تھا کہ عبدالقادر ایک روز پہلے ہی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں۔
-
جعلی راجکماری کرسی کیلئے ماری ماری پھر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی نے کہا کہ ڈسکہ جلسے میں خالی کرسیاں جعلی راجکماری کو منہ چڑا رہی ہیں۔