Categories
Breaking news

اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند

Advertisement
اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند

ملک میں سرمایہ کاری کرنے والے اوورسیز پاکستانی کیخلاف 4 سال بعد نیب انکوائری بند کردی گئی۔

Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانی کے خلاف نیب پنڈی کی کارروائی غیر قانونی قرار دیدی، عدالت نے نیب کی کارروائی کو بیرونی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ بغیر ثبوت اوورسیز پاکستانی سرمایہ کار کیخلاف نیب کارروائی بدنیتی ہے، نیب حکام نے اوورسیز پاکستانی کو 3 سال الجھا کر آخر میں انکوائری بند کردی۔

عدالت نےکہا کہ نیب حکام نے اوورسیز پاکستانی کیخلاف کارروائی کرکے ادارے کا قیمتی وقت ضائع کیا۔

واضح رہے کہ اوورسیز پاکستانی راجا ظفر عباسی نے 74 کروڑ کی سرمایہ کاری کی جس پر نیب نے انکوائری کی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *