کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے بارے میں حقیقی دنیا کا پہلا ڈیٹا سامنے آگیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں کی جانب سے جاری تحقیق میں بتایا گیا کہ ڈیٹا سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا کی یہ نئی قسم بیماری کے خلاف جسم میں پیدا ہونے والی مدافعت کے خلاف کسی حد تک حملہ آور ہوسکتی ہے۔ درحقیقت…
