
خلیجی ملکوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کی ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے معاملے پر وزارت صحت کے حکام نے اگلے احکامات تک ایئرپورٹس پر اسکریننگ عمل شروع نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل سے کراچی ایئرپورٹ پر تعینات حکام کی ملاقات ہوئی، جس میں صحت کے حکام نے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا کہ کسی ایک فلائٹ سے چند مسافروں کی اسکریننگ سے ماضی میں بھی مسائل آئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر صحت قادر پٹیل پی آئی اے کی پرواز سے کچھ دیر قبل کراچی پہنچے تھے جہاں وفاقی وزارت صحت کے انچارج ڈاکٹر طارق نے وزیر صحت کو آگاہی دی، جس کے بعد قادر پٹیل نے آئندہ احکامات تک اسکریننگ عمل روکنے کی ہدایت کی ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر صحت قادر پٹیل کی ہدایت کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر فی الحال خلیجی ملکوں سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کی اسکریننگ روک دی گئی ہے۔
سی اے اے حکام نے بھی فی الحال اسکریننگ عمل شروع نہ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
اس سے قبل پاکستان میں حال ہی میں اومیکرون کی نئی قسم کے پہلے کیس کی نشاندہی کے بعد خلیجی ممالک اور سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
بات اشاریوں، کنایوں میں تھی، شاید اب بلی تھیلے سے باہر آگئی، خواجہ آصف
-
ملک میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہا، محکمہ موسمیات
پاکستان جو اپریل کے آغاز سے بلند درجہ حرارت کی زد میں ہے، آج اس کے مختلف حصے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے۔
-
نمبر بلاک کرنے سے متعلق عمران خان کے بیان پر ریحام کا دلچسپ تبصرہ
-
ہفتے کو بھی شدید گرمی کی پیشگوئی، بلوچستان میں 50 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
کل بھی ملک میں شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کل بلوچستان کے علاقون جعفرآباد، جھل مگسی اور سبی میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
-
کراچی: صدر بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ایس ایچ او پریڈی کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں بی ڈی رپورٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
-
حکمرانوں نے ملک کی بہتری کے لئے کچھ نہیں کیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مفاد پرستوں نے ملک تباہ کردیا، تینوں جماعتیں اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں۔
-
حج 2022ء مہنگا، کم درخواستیں موصول ہوئیں
وزارت مذہبی امور کو آن لائن اور براہ راست درخواستیں بذریعہ بینک اکاؤنٹس جمع کرائی جارہی ہیں، بینکوں کے ذریعے سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانے کا پانچواں اور آخری دن تھا۔
-
نواز شریف عنقریب پاکستان میں ہوں گے، خواجہ سعد رفیق
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک میں افراتفری اور نفرت پھیلانے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔
-
دباؤ یا دھمکی سے ہم پر اثرانداز نہیں ہوا جاسکتا، الیکشن کمیشن
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ ادارے کے فیصلوں پر کسی طرح کے دباؤ یا دھمکی سے اثر انداز نہیں ہوا جاسکتا۔
-
امارات کے صدر خلیفہ بن زاید آل نہیان کے انتقال پر پاکستان میں تین روزہ سوگ کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے صدر خلیفہ بن زاید آل نہیان کے انتقال پر پاکستان میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
اہم فیصلے کرلیے، اپنا کیس اتحادیوں سے مل کر عوام کے سامنے رکھیں گے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ اسٹیک بی این پی مینگل،باپ پارٹی اور ایم کیو ایم کا بھی ہے، جب تک اتحادی آن بورڈ نہیں ہوں گے کسی فیصلے پر نہیں پہنچ سکتے۔
-
6 ماہ پہلے کہہ دیا تھا ملک دیوالیہ ہو چکا ہے، شبر زیدی
اپنے بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ اس بات پر ہر آدمی نے مجھ پر تنقید کی۔ مگر اب سب کچھ واضح ہو چکا ہے۔
-
’ایک دن گالی، اگلے دن قوالی‘ رانا ثناء کا شیخ رشید کو جواب
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہرروز فوجی قیادت کو دعوت دینے والے نے آج پالش اور برش اٹھالیا ہے۔
-
دنیا کا سب سے بڑا ہجوم اسلام آباد میں جمع ہوگا، پرویز خٹک کا دعویٰ
تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا ہجوم اسلام آباد میں جمع ہوگا۔
-
اسٹیبلشمنٹ سے پیغامات آ رہے ہیں، میں کسی سے بات نہیں کر رہا، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ جو کرمنلز لائے گئے، انہوں نے ہر ادارہ اور جوڈیشل سسٹم تباہ کر دیا، کون سا گورنمنٹ آفیشل ان مجرموں کے کیسز کی تحقیقات کرے گا؟
-
4 سال کی بدترین کارکردگی کا حساب دو، مریم نواز کا عمران خان کو جواب
مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ سب تمہارا کیا دھرا ہے، لوگوں کو بے وقوف مت سمجھو، 4سال کی بدترین کارکردگی کا حساب دو۔