Categories
Breaking news

انگین آلتان اسلام آباد میں مسجد کا افتتاح کریں گے

Advertisement
Advertisement

تُرک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار انگین آلتان اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے اور نجی سوسائٹی میں قائم بلیو مسجد کے ریپلیکا کا افتتاح بھی کریں گے۔دنیا بھر میں مقبول و معروف تُرک اداکار کے نجی سوسائٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔یہ خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کہ انہیں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ویزہ جاری کردیا گیا ہے اور انگین رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور مسجد کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *