Categories
Breaking news

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

Advertisement
Advertisement

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کو سیریز میں ہارنے سے بچنا ہے تو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جارہا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جیتنا لازمی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے بری خبر یہ ہے کہ آخری ٹیسٹ بھی بارش سے شدید متاثر ہونے کا امکان ہے۔تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی فائنل الیون کو ہی برقرار رکھا ہے۔ دوسری جانب انگلینڈ نے دوسرا ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور سیم کرن کی جگہ جوفر آرچر کو شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *