Categories
Breaking news

انگلش کلب کے برٹش پاکستانی بلے باز آصف دنیا بھر میں مشہور

انگلش کلب کے برٹش پاکستانی بلے باز آصف علی کے چھکے سے ان کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ٹیکسی ڈرائیور آصف علی کرکٹ کے بے انتہا شوقین ہیں، میچ کے دوران ایسا شاٹ لگایا کہ گیند ان کی گاڑی سے جا ٹکرائی، اور گاڑی کا پیچھے والا شیشہ ٹوٹ گیا تھا، چھکے کی خوشی منانے والے آصف علی اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے تھے۔کرکٹر اور ان کی ٹیم کا کہنا ہے کہ تصور ہی نہیں تھا کہ ایک چھکا قسمت بدل دے گا اور انہیں دنیا بھر میں مشہور کردے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *