Categories
Breaking news

انڈیا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی

Advertisement

انڈیا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈیا کی جانب سے لداخ میں ہونے والی کشیدگی کے بعد چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی گئی۔

Advertisement

بھارتی حکومت نے 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم انڈیا کی خود مختاری، دفاع، سلامتی اور عوامی بھلائی کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

انڈیا نے جن موبائل ایپس پر پابندی عائد کی ہے ان میں ٹک ٹاک، یوسی براوزر، کلیش آف کنگز، سی ایم براوزر، بیوٹی پلس، ویگو ویڈو، ڈی یو براوزر، ونڈر کیمرا، فوٹو ونڈر، ہیلو ، لائکی، وڈ میٹ سمیت دیگر ایپس شامل ہیں۔

"وہ تو ڈی آئی خان میں لسیاں پی رہے ہیں" علی امین گنڈا پور اور مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے آمنے سامنے

"وہ تو ڈی آئی خان میں لسیاں پی رہے ہیں" علی امین گنڈا پور اور مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے آمنے سامنے

مزید :

Breaking Newsبین الاقوامی

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *