
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ماؤنٹ سیمیرو کا آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ اور دھویں سے 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ڈیزاسٹر ایجنسی حکام کے مطابق زیادہ تر زخمیوں کو گرم راکھ سے جلنے کے زخم آئے ہیں۔
Table of Contents
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی
جکارتہ (اے ایف پی /جنگ نیوز )انڈونیشیا میں آتش فشاں…
ماؤنٹ سیمیرو کے آتش فشاں سے گزشتہ روز راکھ اور دھواں نکلنا شروع ہوا تھا۔
آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کے بادل 40 ہزار فٹ تک بلند ہوئے تھے جس سے نزدیکی علاقے میں اندھیرا چھا گیا تھا۔
ماؤنٹ سیمیرو انڈونیشیا کے 130 فعال آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
شاہ محمود قریشی کل برسلز پہنچیں گے
پاکستان کے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یورپین یونین کے ساتھ مذاکرات کے لیے (کل) پیر کے روز یورپین دارالحکومت برسلز پہنچیں گے۔
-
نسلہ ٹاور کی 15 ویں منزل کی چھتیں، دیواریں توڑ دی گئیں
عدالتِ عظمیٰ کے احکامات پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کی 15ویں منزل کی چھتیں اور دیواریں توڑ دی گئی ہیں۔
-
سری لنکن کا قتل: فیکٹری مالک پر بھی تشدد ہوا
سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات میں مستقل نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں، سیالکوٹ پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس اہلکار فیکٹری میں داخل ہوئے تو اس وقت ہجوم فیکٹری مالک شہباز بھٹی پر بھی تشدد کر رہا تھا۔
-
بیٹے کو تاریکی میں پرواز کا کہا گیا، تحقیقات کی جائیں: والد مرحوم پائلٹ
مرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، موت کی تحقیقات کی جائیں۔
-
ضمنی انتخاب: الیکشن کمشنر پنجاب کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔
-
لانگ مارچ، استعفوں پر PDM کی سفارشات تیار
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق سفارشات تیار کر لیں۔
-
اے سی جھنگ عمران جعفر فائرنگ سےجاں بحق
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے۔
-
مرحوم پائلٹ قاضی اجمل کی نمازِ جنازہ و تدفین آج ہو گی
بلوچستان کے علاقے کنڈ ملیر میں جیرو کاپٹر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے چچا زاد بھائی قاضی ناصر کا کہنا ہے کہ مرحوم پائلٹ کی نمازِ جنازہ و تدفین آج ان کے آبائی گاؤں میں ہو گی۔
-
سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنیوالے حفاظتی تحویل میں
سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے دونوں افراد کو پولیس نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔
-
سندھی یوم ثقافت پر مراد علی شاہ کی مبارکباد
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ثقافت اور یکجہتی کے دن پر پوری دنیا میں بسنے والے سندھیوں کو مبارکباد دی ہے
-
سوات میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری
سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔
-
آج نوٹوں کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ آج نوٹوں کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے، این اے 133 میں آج جو بھی جیتے عوام کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں
-
ہم کسی کو ووٹ نہیں دیں گے: اعجاز چوہدری
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں آج ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، اس حوالے سے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا امیدوار میدان میں نہیں، ہم کسی کو ووٹ نہیں دیں گے۔
-
شہید کی موت، قوم کی حیات ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج کے دن میجرمحمد اکرم نے وطن کیلئے اپنی جان قربان کردی، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
-
لاہور دیر سے جاگتا ہے، پولنگ تیز ہو رہی ہے: قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ووٹنگ مجموعی طور پرٹھنڈی رہتی ہے، لاہور دیر سے جاگتا ہے، پھر بھی آج پولنگ تیز ہو رہی ہے۔
-
این اے 133، ضمنی انتخاب، 254 پولنگ اسٹیشنز ، ووٹرز کا رش
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ جاری ہے، اس سلسلے میں 254 پولنگ اسٹیشنز قائم کیئے گئے ہیں، کئی پولنگ اسٹیشنز پر مرد، خواتین، بوڑھے اور جوان ووٹرز کا رش نظر آ رہا ہے۔