Categories
Breaking news

انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں طوفانی بارشوں سےتباہی

Advertisement
Advertisement

انڈونیشیا اور اس کے پڑوسی ملک مشرقی تیمور میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 75 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔انڈونیشیا کے ڈیزازسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں بارشوں، سیلاب اور لینڈ سیلائیڈنگ کے باعث 55 افراد کی اموات ہوچکی ہے جس میں اضافے کا بھی خدشہ ہے جبکہ 42 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔مشرقی تیمور میں سیلابی صورتحال کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں، دونوں ملکوں میں ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے، سیکڑوں مکانات زیر آب آنے سے ہزاروں افراد عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہوگئے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *