معروف ڈرامہ نگار، لکھاری، ادیب و مزاح نگار 85 سالہ انور مقصود کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ انور مقصود گزشتہ ہفتے عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوئے اب ان کی طبیعت شدید ناساز ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انور مقصود نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
