Categories
Breaking news

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: راجا پرویز اشرف پر جرمانہ عائد

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: راجا پرویز اشرف پر جرمانہ عائد

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر راجہ پرویز اشرف پر 49 ہزار 5 سو روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے پاس مہم چلانے کے پیسے نہیں ہوتے، اسلم گل

اسلم گل نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی مہم کا خرچہ حلقے کے عوام اٹھاتے ہیں، فواد چوہدری بتائیں کہ وہ خود حکومت میں کس طرح آئے۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف 3 روز میں جرمانہ ادا کریں ورنہ کیس چیف الیکشن کمشنر کو بھیج دیاجائے گا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر الیکشن کمیشن زاہد سبحانی نے فیصلہ سنایا۔

این اے 133 میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر ن لیگ کا موقف آگیا

علی پرویز ملک نے کہا کہ سال 2018 میں پیپلز پارٹی کا ہمارے ووٹوں کا دسواں حصہ بھی نہیں تھا۔

زاہد سبحانی نے کہا کہ مبینہ ویڈیو کی نادرا، پیمرا اور دیگر اداروں سے رپورٹ آنے پر فیصلہ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ امیدوار ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں ورنہ کارروائی ہوتی رہے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.