Categories
Breaking news

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ انتقال کرگئیں

Advertisement
امیر  جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ انتقال کر گئیں

Advertisement

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی والدہ انتقال کر گئیں۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق سراج الحق کی والدہ کا انتقال دیر کے علاقے ثمر باغ میں ہوا ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ امیر جماعت اسلامی کی والدہ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔

ترجمان جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ سراج الحق کی والدہ کی نماز جنازہ کے حوالے سے اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *