Categories
Breaking news

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کی والدہ سپردِ خاک

سراج الحق کی والدہ کی تدفین کردی گئی

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ کی نمازِ جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی۔

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے لوئر دیر میں اپنی والدہ کی نمازِ جنازہ خود پڑھائی جبکہ نمازِ جنازہ میں سینیٹر مشتاق احمد خان، پروفیسر ابراہیم سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔

Table of Contents

x
Advertisement

واضح رہے کہ امیرِجماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ گزشتہ روز دیر کے علاقے ثمر باغ میں انتقال کر گئی تھی۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ انتقال کرگئیں

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق سراج الحق کی والدہ کا انتقال دیر کے علاقے ثمر باغ میں ہوا ہے ۔

امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *