Categories
Breaking news

امریکی کمپنی نے لگژری بحری جہاز کا ڈیزائن تیار کر لیا

امریکا کی ایک کمپنی نے 520 فٹ لمبے لگژری بحری جہاز کا ڈیزائن تیار کر لیا ہے۔لگژری بحری جہاز میں 200مہمانوں سمیت ایک سو پچاس عملے کے ارکان کے لیے جگہ بنائی گئی ہے۔شوقین افراد کے لیے اس بحری جہاز میں دو سوئمنگ پولز بھی ہوں گے جبکہ جہاز کا ڈیزائن سولہویں صدی کے مشہور ہسپانوی کارگو شپ گیلیون کے ڈیزائن پر رکھا گیا ہے۔جہاز کا وزن 22 ہزار ٹن ہو گا جبکہ دس ہزار ہارس پاور کے انجن کی مدد سے لگژری جہاز اٹھارہ ناٹس تک کی رفتار سے سفر کر سکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *