Categories
Breaking news

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل پہنچ گئے

Advertisement
Advertisement

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو خلیجی ریاستوں اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے دورے پر ہیں مائیک پومپیو اسرائیل پہنچ گئے متحدہ عرب امارات ، سوڈان اور بحرین کا دورہ بھی شیڈول ہے۔

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے خطے کے سیاسی دورے کا آغاز کر دیا مائیک پومپیو ایک روزہ دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔

امریکی وزیرخارجہ اسرائیل کے متحدہ عرب امارات سے تعلقات معمول پرلانے سے متعلق معاہدے پرتبادلہ خیال کریں گے۔

امریکا کے محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہ مائیک پومپیو دورہ اسرائیل مکمل کرنے بعد متحدہ عرب امارات، سوڈان اور بحرین کابھی دورہ کریں گے۔

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات معمول پرلانے کے معاہدے پردستخط کی تقریب وائٹ ہاؤس میں ہوگی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *