Categories
Breaking news

امریکی قونصل جنرل کا موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ

امریکی قونصل جنرل کا موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ

امریکی قونصل جنرل کراچی مارک اسٹرو کی جانب سے موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا گیا۔

امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے آثار قدیمہ کو محفوظ رکھنے کے اقدامات کو سراہا۔

اس دوران محکمہ ثقافت سندھ کے حکام نے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو کو سندھی ٹوپی اور اجرک کے تحائف پیش کیے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.