Categories
Breaking news

امریکی فوج سے تعاون کے عوض آئی ایم ایف سے رعایت نہیں لے رہے، شوکت ترین

امریکی فوج سےتعاون کےعوض آئی ایم ایف سے رعایت نہیں لے رہے،شوکت ترین

وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے خود سے منسوب اس بیان کی تردید کی ہے کہ پاکستان امریکی فوج سے تعاون کےعوض آئی ایم ایف سے رعایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

شوکت ترین نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امریکا کی کوئی بات نہیں کی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ خبر بالکل غلط ہے جس کی وہ تردید کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *