Categories
Breaking news

امریکی ریاست کیلیفورنیا کا تھیم پارک ایک سال بعد کھول دیا گیا

Advertisement
Advertisement

کیلیفورنیا: (دوست نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا کا تھیم پارک وبا کیوجہ سے ایک سال بند رہنے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے داخل ہوئے۔
منتظمین کا کہنا ہے ابتدائی طور پر پارک میں محدود افراد کو آنے کی اجازت دی گئی ہے لوگ ماسک لگا کر اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے پارک میں داخل ہو ئے۔شہریوں کا کہنا تھا وہ یہاں آکر اچھا محسوس کر رہے ہیں بینڈ باجے کے ساتھ آنے والوں کا استقبال کیا گیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *