Categories
Breaking news

امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کی منظوری کے بعد اب سے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاس دستخط کے لیے بھیجا جائے گا۔

امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کیے گئے بل میں چین کے ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک کی مذمت کی گئی ہے۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکرامریکی ایوان نمائندگان کا کہنا تھا کہ چین ایغور اور اقلیتوں کے خلاف جبر کا استعمال کر رہا ہے۔

اس کے علاوہ بل میں سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی لگانےکی سفارش بھی کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *