Categories
Breaking news

امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ متعدد افراد نشانہ بن گئے

Advertisement
Advertisement

امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ متعدد افراد نشانہ بن گئے

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک درجن افراد نشانہ بن گئے ہیں۔پولیس کے مطابق بارہ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔

پولیس کے مطابق انہیں رات دو بجے لیوش لاونج میں ایک گڑ بڑ کا اندازہ ہوا جس پر انہوں نے بیک اپ کے لیے وہاں پولیس فورس کو بھیج دیا جس پر معلوم ہوا کہ عمارت کے اندر ایک متحرک حملہ آور موجود ہے۔ سکیورٹی اہلکارو ں نے بروقت کارروائی کرکے شدید زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جب کہ کچھ لوگ پرائیویٹ گاڑیوں کی مدد سے ہسپتال پہنچے۔

بلوچستان میں 24گھنٹوں کے دوران صرف 351کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے

بلوچستان میں 24گھنٹوں کے دوران صرف 351کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے

پولیس کی جانب سے حملہ آور کی گرفتاری ہلاکت یا فرار سے متعلق ابھی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ جب کہ فائرنگ کانشانہ بننے والوں کی شناخت بھی جاری نہیں کی گئی۔

مزید :

Breaking Newsبین الاقوامی

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *