Categories
Breaking news

امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے، مراد سعید

امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے۔

سوات میں میڈیا سے گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی کے طوفان نے لوگوں کا جینا حرام کردیا، امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ ہمارے کارکنوں پر بد ترین تشدد کیا جا رہا ہے، فوری انتخابات نہ کرائے گئے تو اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *