
امریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاری کر لی گئی، بیچی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے۔
بیچی جانے والی عمارت 13 ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر ہے جس کے قریب سابق امریکی صدر اوباما اور سابق امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کے گھر بھی ہیں۔
پاکستانی عمارت کے قریب دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست میں شامل ایمیزون کے سربراہ جیف بیزوز بھی رہتے ہیں۔
بیچی جانے والی عمارت میں کئی برسوں سے رہائش و دفاتر قائم نہیں ہیں، زیرِ استعمال نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی ملکیت یہ عمارت انتہائی مخدوش ہے۔
امریکا میں پاکستانی عمارتوں کی شفاف فروخت، کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آ باد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم…
شہری قوانین کے مطابق عمارت کی بیرونی شکل کو تبدیل کیے بغیر مرمت ممکن ہے۔
اس عمارت پر 17-2016ء میں شہری حکومت نے 70ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا تھا ۔
دوسری جانب پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے عمارت کی فروخت کی تصدیق و تردید سے گریز کیا جا رہا ہے۔
عمارت کے باہر برائے فروخت کے آویزاں کیے گئے بورڈ اچانک ہٹا لیے گئے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج
لاہور ہائی کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج کر دیا گیا۔
-
نیب کا مریم نواز اور صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ
ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مسلم لیگ نے نائب صد ر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اے پی ایس یو پی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا
ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا
-
اعظم سواتی کیخلاف مقدمے پر شور مچانے والے خود کیا کر رہے ہیں؟ عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات، سرکاری ٹی وی کے ایم ڈی و دیگر کے مقدمات پر عمل درآمد روک دیا۔
-
بلوچستان: 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری
بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے انتخاب کے لیے آج پولنگ ہو رہی ہے۔
-
حنا ربانی کا شازیہ، شیری اور مریم اورنگزیب کا شکریہ
وزیرِ مملکت برائے خارجہ اُمور حنا ربانی کھر نے شازیہ مری، شیری رحمٰن اور مریم اورنگزیب کا اپنے حق میں قومی اسمبلی میں بولنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
بابائے ڈیفالٹ تو عمران خان ہیں، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بابائے ڈیفالٹ تو عمران خان ہیں، جب میں وزیر خزانہ تھا تو مشکل فیصلے کیے۔
-
یوکرین سے ہمدردری ہے لیکن پاکستان کے اپنے داخلی و علاقائی مسائل ہیں، وزیر خارجہ
سنگاپور کے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان جانتا ہے کہ تباہی کیا ہوتی ہے، ہم کسی اور طویل جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
-
پارلیمنٹ تنہا ہے، اختیارات پر ایگزیکٹیو نے قبضہ کرلیا، رضا ربانی
پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ تنہاہے کیونکہ اس کے اختیارات پر ایگزیکٹیو نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
ریکوڈک منصوبے کی ڈیل پر دستخط کی منظوری
وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی۔
-
جنرل باجوہ نہیں 2 اور لوگوں نے پرویزالہٰی کو بنی گالہ کا چکر لگوایا، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز الہٰی کو جنرل قمر جاوید باجوہ نے نہیں بلکہ دو اور لوگوں نے بنی گالہ کے چکر لگانے کو کہا۔
-
موٹر وے ایم 6 کرپشن، ملزم کے بیٹے کی وڈیو وائرل
موٹرے وے ایم 6 منصوبہ میں مبینہ کرپشن کیس کے نامزد ملزم رحمت اللہ سولنگی کے بیٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
-
وقت سے پہلے انتخابات ناممکن لگتے ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات ناممکن لگتے ہیں،صدر عارف علوی سے معیشت پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
شہباز شریف اور بل گیٹس میں ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے اور حفاظتی ٹیکوں کیلیے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کردارکو سراہا۔ انھوں نے غذائیت اور مالیاتی شمولیت کو بہتر بنانے میں بھی بی ایم جی ایف کی پاکستان کے لیے مدد کی تعریف کی۔
-
ریکوڈک معاہدے پر 2 اتحادی جماعتوں کے وزرا نے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
ریکوڈک معاہدے پر وفاقی حکومت کی 2 اتحادی جماعتوں کے وزراء نے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔
-
خاتون کینسر میں مبتلا بیٹی لے کر عمران خان کی رہائشگاہ پہنچ گئی
کوہاٹ کی رہائشی خاتون کینسر میں مبتلا بیٹی کو لے کر عمران خان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔