
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکاچاہے تو پاکستان کے لیے بے شمار مشکلات کھڑی کر سکتا ہے، ہمیں جو وینٹیلیٹر لگے ہوئے ہیں یہ امریکہ کی مرضی سے لگے ہوئے ہیں، ہمیں خود انحصاری کی طرف سفر کرنا ہے لیکن ابھی بہت مشکل وقت ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لیٹرگیٹ کو سیاسی ایشو بنایا جارہا ہے، امریکہ سے ایک دورے کی واپسی پر انہوں نے کہا تھا ورلڈ کپ جیت آیا ہوں۔
Table of Contents
میاں صاحب شیروانی سلوالی ہے؟ صحافی کا شہباز شریف سے سوال
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، قوم کے سامنے متحدہ اپوزیشن کامیاب ہوگئی ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ 7 تاریخ کو خط آیا اب شکست نوشتہ دیوار ہے تو الزامات کیوں لگارہے ہیں؟
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیا ہے؟ غیر مسلم انہیں فنڈ کرتے رہے ہیں، بھارت اور اسرائیل بھی انہیں فنڈ کرتے رہے ہیں، اب یہ مذہب کا کارڈ بھی استعمال کر رہے ہیں، ممکن ہے پرسوں ہار جائیں تو سادھو بن کر جنگلوں کی راہ لے لیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ یہ شخص اب خطرناک ہو چکا ہے، یہ ہاؤس میں ہمیں فیس نہیں کرسکے، آخری رسومات ان کی ادا ہونے والی ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اپنی تقریر میں انہوں نے امریکہ کا نام بھی لے لیا، ہمیں پوری عالمی برادری سے اچھے تعلقات رکھنے ہیں، عمران کی تقریر ملک کے مفاد میں نہیں تھی، پاکستان نہیں بلکہ کرسی کی محبت میں یہ بین الاقوامی سازش کی بات کرتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار
وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت کو 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔
-
پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، امریکی عہدیدار
-
پرویز الہٰی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں، ترین گروپ نے اجلاس بلالیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی کی رہائش گاہ پر اجلاس میں پنجاب کی تحریک عدم اعتماد کے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
-
میاں صاحب شیروانی سلوالی ہے؟ صحافی کا شہباز شریف سے سوال
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، قوم کے سامنے متحدہ اپوزیشن کامیاب ہوگئی ہے۔
-
مجھے شوہر کے قتل سے متعلق گمراہ کن معلومات دی گئی، اہلیہ ناظم جوکھیو
ناظم جوکھیو کی اہلیہ نے کہا کہ ان ملزمان کے نام ناظم جوکھیو قتل کیس سے نکالنے پر مجھےاعتراض نہیں، میرے شوہر کے قتل میں 3 ملزمان شامل ہیں۔
-
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی منحرف اراکین کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز
پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق انحراف کے مرتکب اراکین کے خلاف باضابطہ ریفرنسز اسپیکر کو بھجوائے جائیں گے۔
-
خط کا جواب سفارتی آداب کو مدِ نظر رکھ کر دیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی
اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی نے غیرملکی سفارتکار کی استعمال کی گئی زبان پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
کسی صورت سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا، عمران خان
میں استعفیٰ نہیں دوں گا، ووٹنگ کا فیصلہ جو بھی ہو مزید تگڑا ہو کر ان کے سامنے آؤں گا، وزیراعظم
-
عمران خان نے فیصلہ کیا جاتے جاتے فارن پالیسی کو جتنا نقصان پہنچا سکتا ہے پہنچالے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان سمجھتا ہے وہ کوئی این آر او لے سکتا ہے تو اب بہت دیر ہوچکی۔
-
قوم کے سامنے متحدہ اپوزیشن کامیاب ہوگئی، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی منہ نہ کھلواؤ، فارن فنڈنگ میں بھارتی، اسرائیلی شامل ہیں۔
-
نئی تاریخ رقم ہوگی، عدم اعتماد کامیاب ہوگی، آصف زرداری
پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ نئی تاریخ رقم ہوگی، اور تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔
-
قومی اسمبلی کا اجلاس کتنے منٹ چل سکا؟
ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ وقفہ سوالات میں کوئی سنجیدہ نہیں، اس لیے اجلاس کو اتوار تک ملتوی کرتا ہوں۔
-
سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تین فیصلے کیے گئے، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن کا ملنے سے انکار ثبوت ہے کہ یہ خود سازش میں شریک ہیں۔
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد اتوار تک ملتوی، اپوزیشن کا اپنی نشستوں پر دھرنا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کے لیے قومی اسمبلی اجلاس 4 بجے شروع ہونا تھا۔
-
عمران نیازی روئیں یا چیخیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ اگر کوئی فیس سیونگ ہے تو وہ عمران صاحب کا استعفا ہے، یہ تمام جماعتوں کا یکجا ہوکر فیصلہ ہے، کوئی دھمکی نہیں ہے، کسی قسم کا سلامتی کونسل یاسکیورٹی کا مسئلہ نہیں۔
-
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کو سرکاری وکیل کے دفتر میں پروٹوکول
سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت کے لیے آنے والے پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے صحافیوں سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔