لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کے بڑے صاحبزادے مجّدد صابری نے سوشل میڈیا صارفین کا شکریہ ادا کیا ہے۔امجد صابری کے بڑے بیٹے مجّدد صابری کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود آفیشل اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد سات ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔اس ضمن میں مجّدد صابری نے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔
ری نے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں اضافے پر اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
