Categories
Breaking news

امجد صابری کی سالگرہ پر بیٹی حورین کا پیغام

Advertisement

4 برس قبل جہانِ فانی سے کوچ کرجانے والے معروف قوال امجد صابری کی 50 ویں سالگرہ پر بیٹی حورین نے ایک پیغام شیئر کیا ہے۔حورین نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔تصویر کے کیپشن میں حورین نے لکھا کہ ’ہیپی برتھ ڈے ابا جان، ہم آپ کو بہت یاد کرتے ہیں۔‘

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *