
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے۔
اپنے ٹوئٹر بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کردی ہے۔
پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان نے مخالفین کی سیاست کو زیرو کردیا ہے، افواہیں پھیلانے والے پہلے کی طرح اب بھی ناکام رہیں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے، ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان پر حملہ سوچا سمجھا پلان اور سازش تھی، عمر سرفراز چیمہ
عمر سرفرازچیمہ نے کہا کہ تسنیم حیدر نےجو بیان دیا ہے اس کی بھی تحقیقات ہو رہی ہیں، ان کے وکیل نے بتایا ہے کہ تمام ثبوت لندن پولیس کو پیش کر دیے ہیں۔
-
دانیہ شاہ کو تاخیر سے پیش کرنے پر ایف آئی اے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری
عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو قانون کے مطابق تعاون کرنے کی ہدایت کردی۔
-
عمران خان اپنے فیصلے کا اعلان کچھ دیر میں کریں گے، مونس الہٰی
مونس الہٰی نے کہا کہ انشاء اللّٰہ ہم عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔
-
توانائی کے شعبے کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
اعلامیے کے مطابق توانائی کے شعبے میں اسٹاک اور گردشی قرضے کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
قوم کل بلاول بھٹو کی حمایت میں باہر نکلے، شرجیل میمن
صوبائی وزیر نے کہا کہ کشمیر میں تاریخ کا سب سے طویل کرفیو لگایا گیا، نریندر مودی نے وزیراعظم بننے کے بعد اقلیتوں کے ساتھ ظلم کیا۔
-
عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کو آج اپنے خطاب میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت دی، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کی دعوت قبول کرلی۔
-
حسنین بہادر کے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آگئی
پنجاب کے وزیر سردار حسنین بہادر دریشک کی وزارت سے استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آ گئی۔
-
آج عوام کو واضح لائحہ عمل دوں گا، عمران خان
مشاورتی اجلاس میں شاہ محمود قریشی، شبلی فراز، فواد چوہدری، مونس الہٰی، حسین الہٰی اور دیگر بھی شریک تھے۔
-
رانا ثناء کا عمران خان کے اسمبلیاں توڑنے کے متوقع اعلان پر تبصرہ
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کے اسمبلیاں توڑنے کے متوقع اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑے یا نہ توڑے، ہر صورت میں سیاسی نقصان ان کا ہے۔
-
این ای ڈی طالب علم کا قتل، ملزم 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں ملوث گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
-
ڈیلی میل کی معافی شہباز شریف کی بہت بڑی کامیابی ہے، برطانوی قانونی فرم
قانونی فرم کارٹررک انٹونیا فوسٹر کا کہنا ہے کہ جھوٹے، بے بنیاد الزامات پر ڈیلی میل کی معافی شہباز شریف کی بہت بڑی کامیابی ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ سے متعلق مشاورت جاری ہے۔
-
اگلے 24 گھنٹےانتہائی اہم ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگلے24 گھنٹےانتہائی اہم ، عمران خان اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔
-
مسلم لیگ ن کا وزیراعلی پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ
مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عمران خان سے ملاقات کیلئے وزیرِ اعلیٰ کے پی کی زمان پارک آمد
خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان زمان پارک پہنچ گئے ہیں، وہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
-
روپیہ گر رہا ہے، ترجیح ملک سے باہر جانا ہے، انٹر پوزیشن ہولڈر طالبہ
کراچی( سید محمد عسکری) اعلی ثانوی تعلمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2022 میں پوزیشن لانے والی طالبات نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات خراب ہیں روپیہ گر رہا ہے مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔