Categories
Breaking news

امارات میں مقیم پاکستانی سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط کریں، پاکستانی سفارتخانہ

Advertisement
امارات میں مقیم پاکستانی سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط کریں، پاکستانی سفارتخانہ

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔

ابوظبی سے جاری پاکستان کے سفارت خانے کے اعلامیہ میں اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہاں مقیم پاکستانی متحدہ عرب امارات اور مقامی قوانین کا احترام کریں۔

Table of Contents

x
Advertisement

یہ بھی پڑھیے

پاکستان سفارت خانہ ابوظبی نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *