Categories
Breaking news

امارات میں مقیم پاکستانی سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط کریں، پاکستانی سفارتخانہ

Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔ابوظبی سے جاری پاکستان کے سفارت خانے کے اعلامیہ میں اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہاں مقیم پاکستانی متحدہ عرب امارات اور مقامی قوانین کا احترام کریں۔ پاکستان سفارت خانہ ابوظبی نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *