Categories
Breaking news

امارات میں بھارت سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی میں توسیع

متحدہ عرب امارات میں سول ایوی ایشن اتھارٹی اور نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی میں توسیع کی ہے۔اس کا اطلاق بھارت سے آنے والی تمام ملکی اور غیرملکی ایئرلائنز کے مسافروں پر اور وہاں سے ٹرانزٹ کے ذریعے آنے والے مسافروں پر بھی ہوگا۔تاہم اس میں امارات کے ٹرانزٹ راستے بھارت جانے والی پروازوں کو استثنیٰ دینے کا عمل برقرار رکھا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *