Categories
Breaking news

امارات سے ڈیل کے بعد اسرائیل کی دمشق پر بمباری ، 11 افراد ہلاک

Advertisement
Advertisement

اسرائیلی بمباری میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔امارات سے ڈیل کے بعد اسرائیل نے دمشق پر فضائی حملے شروع کر دیئے، اسرائیلی بمباری میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

شامی دارالحکومت دمشق کے جنوب میں رات کے اندھیرے میں اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی، فضائی حملوں میں گیارہ افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

حملے میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ غزہ پٹی پر بھی اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے۔

اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے غزہ پٹی پر کئی مکانات تباہ ہو گئے، رپورٹس کے مطابق علاقے میں بجلی معطل ہو گئی، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *