
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ متفقہ تھا۔

Table of Contents
یوسف رضا گیلانی پر 3 فروری کو فردِ جرم عائد ہو گی
احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 3 فروری کی تاریخ مقرر کر دی۔

x
Advertisement
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے فیصلے متفقہ طور پر کیئے جاتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کا مطالبہ تھا، الیکشن کمیشن میں سماعت تیزی سے کرے، ہم مہنگائی کے خلاف اور جمہوری حقوق کے لیے عوام کو اکٹھا کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- علی ظفر کیس، عفت عمر سے یوسف رضا گیلانی اور سنتھیا سے متعلق سوالات
- نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی باتیں سیاسی ہیں، یوسف رضا گیلانی
یوسف رضا گیلانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نے پی ڈی ایم کو پیپلز پارٹی کا مؤقف بتایا کہ کوئی فورم نہیں چھوڑیں گے، ہم سینیٹ سمیت ہر فورم پر جائیں گے، استعفے آخری آپشن ہو گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
نوشہرہ میں ضمنی الیکشن 19 فروری کو ہو گا
خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 63 پر ضمنی انتخاب 19 فروری کو ہوگا۔
-
K2 سَر کرنے والے غیر ملکی کوہ پیما اسلام آباد پہنچ گئے
-
حکومت نے مکالمے کا وقت ضائع کر دیا ہے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن شروع ہوا ہے اور ہمارے امیدوار کو احتساب کا بلاوا آگیا ہے،احتساب کے نام پر صرف انتقام لیا گیا ہے۔
-
بدنام زمانہ ٹھگ پی ڈی ایم کی چھتری تلے جمع ہیں، فردوس عاشق
معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بدنام زمانہ ٹھگ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی چھتری تلے جمع ہیں۔
-
اسلام آباد پولیس میں 10ایس ڈی پی اوز کے تبادلے
اسلام آباد پولیس میں تبدیلیاں کرتے ہوئے 10 ایس ڈی پی اوز کے تبادلے کیئے گئے ہیں، اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
-
براڈ شیٹ معاملہ، چیئرمین نیب کو طلب کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے براڈ شیٹ کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
کراچی،JUI کواسرائیل نامنظور ملین مارچ کی اجازت نہ مل سکی
کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کو اسرائیل نامنظور ملین مارچ کی اجازت نہیں مل سکی ، جے یو آئی ف کا اسرائیل نا منظور جلسہ مزار قائد روڈ پر دو بجے شروع ہونا تھا۔
-
مولانا پیر بھائی ہیں، دعوت دیتے تو ریلی میں شریک ہوتا: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن میرے پیر بھائی ہیں، دعوت دیتے تو اسرائیل مردہ باد ریلی میں ضرور شریک ہوتا اس سےخطاب بھی کرتا۔
-
یاسمین راشد کی MS نوازشریف اسپتال کے ڈاکٹر کو آخری وارننگ
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے ایم ایس نوازشریف اسپتال کے ڈاکٹر گلزار کو آخری وارننگ دی گئی ہے۔
-
یہ کس منہ سے کیس اوپن کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں؟ اسلم غوری
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کہتے ہیں کہ کارروائی خفیہ رکھنے کی درخواستیں دینے والے کس منہ سے کیس اوپن کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا میں بچوں سے زیادتی کیخلاف قانون میں ترمیم کا بل تیار
خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں سے زیادتی کےخلاف قانون میں ترمیم کا بل تیار کرلیا، ترمیمی بل میں بچوں سے زیادتی کے ملزم کو موت یا عمر قید کی سزا تجویز کی گئی ہے۔
-
جیو نیوز کیمرہ مین پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کراچی فرار
جیو نیوز اسلام آباد کے کیمرا مین ناصر مغل پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم راجہ عثمان ارشد کراچی فرار ہوگیا۔
-
عمران صاحب اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں، عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا۔
-
بنیادی طور پر ماسک ہی ویکسین ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ بنیادی طور پر ماسک ہی کورونا وائرس کی ویکسین ہے۔
-
لاہور، قتل کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے پر فرارکی کوشش ناکام
لاہور ہائیکورٹ سے قتل کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے پر فرارکی کوشش سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دی ، ملزم اور اس کے ساتھیوں کوپولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
-
KESC کی نجکاری کیخلاف لیبر یونین کی تمام درخواستیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے سابقہ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (موجودہ کے الیکٹرک) کی نج کاری کے خلاف درخواستوں پر 15 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔