
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔
عدالتِ عالیہ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔
عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے حکم میں کہا ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کو نفری فراہم کرے۔
سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 14 نومبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
تحریکِ انصاف اور جماعتِ اسلامی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کی استدعا کی گئی تھی۔
ایم کیو ایم کی جانب سے الیکشن سے قبل قانون سازی، حلقہ بندیاں اور ووٹر لسٹوں کی درستی کی استدعا کی گئی تھی۔
دوسری جانب 15 نومبر کو الیکشن کمیشن بھی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر چکا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
جعفر ایکسپریس اتوار سے چلانے کا اعلان
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے مسافروں کو بسوں کے ذریعے مچ تک پہنچایا جائے گا
-
بلدیاتی الیکشن سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ آج
چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 14 نومبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
-
پی ٹی آئی دھرنا، راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف کیس کی سماعت آج
گزشتہ روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دئیے تھے کہ کسی کو موٹر وے پر دھرنا دینے کا حق نہیں ہے۔
-
(ن) لیگی وفد کی اتحادی رہنماؤں سے ملاقاتیں، اہم تقرری پر گفتگو
رپورٹس کے مطابق ملاقات میں (ن) لیگ کے وفد نے اتحادی رہنماؤں تک نواز شریف کا اہم پیغام بھی پہنچایا۔
-
روایتی جوش و جذبے سے قوم کی خدمت جاری رکھیں، آرمی چیف کی ہدایت
سپہ سالار نے خیرپور ٹامیوالی میں فائر پاور مشقوں کا جائزہ بھی لیا، مشقوں میں کوبرا ہیلی کاپٹرز اور ٹینک بھی شامل تھے۔
-
اسلام آباد: سید پور گاؤں میں 4 سے 5 چیتوں کی مبینہ موجودگی کی اطلاع
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی نفری سید پور کے علاقوں میں تعینات کردی گئی، محکمہ وائلڈ لائف کو بھی اطلاع کردی گئی ہے۔
-
پروفیسر ڈاکٹر ایوب صابر 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
سیہون: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گر گئی، 20 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے۔
-
حلیم عادل شیخ کے گھر پولیس کارروائی کی وجہ سامنے آگئی
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے ساتھ اس کارروائی میں اینٹی انکروچمنٹ پولیس بھی موجود ہے۔
-
پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی وزیر کے خطاب کے دوران گھڑی چور کے نعرے
ایک فیملی میں شامل خواتین اور بچوں نے چور چور کے نعرے اس وقت لگائے جب تقریب میں پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب کےسینئر وزیر میاں اسلم اقبال خطاب کر رہے تھے۔
-
شاہزیب خانزادہ نے توشہ خانہ پر مزید سوالات اٹھا دیے
جیو نیوز پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں‘ اہم حقائق سامنے لے آیا۔
-
انجمن اساتذہ انتخابات: کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم نے میدان مارلیا
پروفیسر ڈاکٹر صالحہ رحمٰن 302 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئیں جبکہ ان کے مقابلے میں ٹیچرز الائنس فار گُڈ گورننس کی ڈاکٹر ثمر سلطانہ نے 271 ووٹ حاصل کیے۔
-
عمران خان تاریخ بتادیں کب مقدمہ دائر کریں گے؟ مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر نے کہا کہ آج کے خطاب میں انتظار تھا کہ عدالت جانے کی تاریخ کا اعلان کریں گے جو نہیں ہوا۔
-
معظم کو عمران خان کے ٹرک سے ایلیٹ اہلکار کے ہتھیار کی گولی لگی، فیصل واوڈا
فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے کہا تھا ارشد شریف کا لیپ ٹاپ اور فون نہیں ملے گا نہیں ملا۔
-
کراچی: 224 طلبہ میں شہید حکیم محمد سعید اسکالرشپ میں چیک و اسناد تقسیم
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد نے کہا کہ طلبہ وقت کی قدر کریں اور اس کا صحیح استعمال، حکیم صاحب بھی اس پر سختی سے عمل کیا کرتے تھے۔
-
پی ٹی آئی پاکستان کی آر ایس ایس ہے، خواجہ سعد رفیق
وفاقی وزیر ہوابازی نے کہا کہ آج جو کچھ جھوٹے مہاتما عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔