Categories
Breaking news

الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب و سندھ کے نام خط

الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اور سندھ کے نام خط

الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اور سندھ کے نام خط لکھ دیا، خط میں فارم 45 سے متعلق پریزائیڈنگ افسران کے لیے ضوابط وضع کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں ہدایت کی ہے کہ پریزائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران کے پاس اسمارٹ فون ہو، پریزائیڈنگ افسر فارم 45 کی تصویر الیکشن کمیشن اور آر او کو ارسال کریں گے۔

ڈسکہ کے عوام جعلی حکومت کےخلاف ڈٹ کر اپنا فیصلہ سنائیں، مریم نواز

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ووٹ دیں مہنگائی کے خلاف، کوڑے کے ڈھیروں اور لاقانونیت کے خلاف اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔

خط میں کہا گیا کہ فارم 45 کی تصویر پولنگ ایجنٹ کی موجودگی میں بنائی جائے، نتائج پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں فوری الیکشن کمیشن اور آر او کو واٹس ایپ کیے جائیں۔

ڈسکہ الیکشن: پی پی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ڈی ایم میں اختلافات کے باوجود ہم اپنے اعلان پرقائم ہیں۔

الیکشن کمیشن کے خط میں کہا گیا ہے کہ پریزائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران لوکیشن ایکٹو رکھیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *