Categories
Breaking news

الیکشن کمیشن کاضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا۔

علی امین گنڈا پور ڈی آئی خان میں اپنے بھائی کے لیے سٹی مئیر کے الیکشن کی مہم چلارہے تھے۔

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی کی گرفتاری کا نوٹس بھی جار ی کیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے محمد یعقوب شیخ پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *