Categories
Breaking news

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو، سراج الحق اور شہریار آفریدی کو نوٹسز جاری کردیے گئے

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو، سراج الحق اور شہریار آفریدی کو نوٹسز جاری کردیے گئے

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو نوٹس جاری کردیے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق شہریار آفریدی کو لوئر کرم میں جلسے میں شرکت اور خطاب پر نوٹس جاری کیا ہے اور انہیں ڈی ایم او دفتر میں 28 مارچ کو پیش ہوکر وضاحت دینے کا کہا ہے۔

ملکی مسائل کے حل کیلئے نئے انتخابات کرائے جائیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک لاقانونیت ،کرپشن ، مہنگائی اور بیروزگاری کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ڈی ایم او لوئر دیر نے سراج الحق کو 27 مارچ کے مجوزہ جلسہ تیمرگرہ کے حوالے سے نوٹس جاری کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو پارہ چنار میں جلسہ عام سے خطاب پر نوٹس جاری کیا گیا ہے، پی پی چیئرمین ڈی ایم او کُرم کے دفتر میں 28 مارچ کو وضاحت دیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.