Categories
Breaking news

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کے گوشواروں میں تضاد کا معاملہ نمٹا دیا

Advertisement
الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کے گوشواروں میں تضاد کا معاملہ نمٹا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے مالی گوشواروں میں تضاد کےمعاملے کی سماعت کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔

الیکشن کمیشن، گوشواروں میں تضاد ختم کرنے کیلئے اعظم سواتی کو ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی…

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبر جسٹس الطاف ابراہیم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اس معاملے کی سماعت کی۔

x
Advertisement

وفاقی وزیر اعظم سواتی نے مالی گوشواروں میں تضاد کا معاملہ پولٹیکل فنانس ونگ کے ذریعے حل کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

معاملہ حل ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے مالی گوشواروں کا تضاد کیس نمٹا دیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *