Categories
Breaking news

الیکشن صاف شفاف بنانا عمران خان کا خواب ہے: شبلی فراز

الیکشن صاف شفاف بنانا عمران خان کا خواب ہے: شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا خواب ہے کہ الیکشن صاف شفاف اور قابل اعتبار بنایا جائے۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں ایسا الیکشن کرنا چاہیے جس پر سارے پاکستان کو اعتبار ہو۔

شبلی فراز نے کہا کہ آر ٹی ایس ماضی کے قصے ہیں، ہم مستقبل کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

ڈہرکی ٹرین حادثے پر شبلی فراز رنجیدہ

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے ڈہرکی ٹرین حادثے پر شدید دُکھ کا اظہار کیا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ای وی ایم مشین کی قمیت سے متعلق کوئی اعداد دینا مناسب نہیں ہوگا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ گھوٹکی میں دل خراش واقعہ ہوا ہے، ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *