
کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ کی لاہور سے ملنے کی اطلاع پر مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اللّہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ لاپتہ دعا زہرا کو لاہور سے بازیاب کرا لیا گیا۔
اُنہوں نے کہا کہ کبھی کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا نہ ہو کیونکہ بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں۔
واضح رہے کہ لاہور پولیس نے دُعا کو حفاظتی تحویل میں لے لیا، لاہور پولیس نے دُعا کی بازیابی کی اطلاع کراچی پولیس کو دی ہے۔
Table of Contents
دعا زہرہ کے ملنے کی خبر پر بختاور بھٹو کا ٹوئٹ
کراچی سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ کی لاہور سے ملنے کی اطلاع پر بختاور بھٹو کا ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دُعا نے لاہور کے رہائشی لڑکے سے نکاح کرلیا ہے۔
دُعا نے لاہور پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے لاہور آئی تھی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلد دُعا کا ویڈیو بیان بھی جاری کیا جائے گا جس میں وہ کراچی سے لاہور جانے سے متعلق بھی بتائے گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی سے لاپتہ ہوئی نمرہ کاظمی کا نکاح نامہ سامنے آگیا
مبینہ نکاح نامہ کے مطابق کراچی کی نمرہ کاظمی کا نکاح تونسہ میں18اپریل کو کر وایا گیا۔
-
دعا کے والد اب تک لڑکی کے نکاح سے لاعلم ہیں
انہوں نے کہا کہ دعا ابھی صرف چودہ سال کی ہے میری شادی 2005 میں ہوئی تھی ۔
-
دعا زہرہ کے پولیس کو ملنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، ڈی آئی جی آپریشن
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کو کراچی پولیس نے لڑکی کا نکاح نامہ فراہم کیا، پولیس نکاح نامے پر ایڈریس سے لڑکی کو تلاش کر رہی ہے۔
-
دعا زہرہ کا نکاح کب ہوا؟ اس کی عمر کیا لکھوائی گئی؟
والدین کےمطابق دعا زہرہ کراچی سے 16 اپریل 2022 کو لاپتہ ہوئی تھی، نکاح نامے کے مطابق دعا کا مہر 50 ہزار روپے رکھا گیا ہے۔
-
18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق قانون کیا کہتا ہے؟
چائلڈ میرج ریسٹرین ایکٹ 2013 کی خلاف ورزی کی سزا 2 سال اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہے۔
-
بولان میل مال گاڑی سے ٹکرا گئی، متعدد مسافر زخمی
پیرو کنڑی کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کوئٹہ سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔
-
18 سال سے کم عمر بچے کا نکاح سندھ کے قانون کے مطابق غیرقانونی ہے، شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ 18 سال سے کم عمر بچے کا نکاح سندھ کے قانون کے مطابق غیرقانونی ہے
-
سعود آباد سے لاپتہ نمرہ نے نکاح کرلیا
کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ نمرہ نے نکاح کرلیا۔
-
کے الیکٹرک کو پوری بجلی مل رہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کے الیکٹرک سے بات کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو پوری بجلی مل رہی ہے، جن علاقوں سے کے الیکٹرک کی ری کوری پوری نہیں وہاں لوڈشیڈنگ ہوگی۔
-
کراچی سے لاپتہ دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی؟
کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی ہے۔
-
ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، ذرائع ڈی جی آئل
ملک میں ڈیزل کی قلت نہیں بلکہ ڈیزل کے دو ہفتوں سے زائد کے اسٹاکس ہیں
-
سی ای او PIA عہدے سے سبکدوش
ایئر مارشل(ر) ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔
-
عمران خان کی بطور سیاستدان کی گئی پہلی تقریر
عمران خان کی بطور سیاستدان کی گئی پہلی تقریر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے
-
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن انتہائی قابل اور ایماندار لوگوں پر مشتمل ہے، موجودہ الیکشن کمیشن کو سابق وزیراعظم نے خود تعینات کیا تھا۔
-
پی ٹی آئی نے سیاست کیلئے مذہب کا استعمال کیا، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں نےسیاست چمکانے کیلئے مذہب کا استعمال کیا
-
پاکستان اور بھارت میں طویل گرمیاں باعث تشویش ہیں، ماہر موسمیات اسکاٹ لینڈ
اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین نے پاکستان اور بھارت میں طویل گرمیوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔