Categories
Breaking news

الحمداللّہ! پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں: فواد چوہدری

الحمداللّہ! پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمداللّہ! پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہاہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عوام اور اداروں کا وزیراعظم پر مکمل اعتماد ہے، وزیراعظم پر اعتماد کی وجہ سے ہی سیاسی و معاشی استحکام ممکن ہوا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ چاہتے ہیں اپوزیشن احتساب کواصلاحات سے علیحدہ دیکھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *